بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

شاہ سلمان کا پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر ممنون حسین کو سعودی عوام وحکومت اور خود اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے صدر پاکستان کے نام تہنیتی پیغام میں برادر پاکستانی عوام اور ملک کیلئے مزید ترقی و خوشحالی اور صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی صدر ممنون حسین کے نام تہنیتی پیغام ارسال کرکے انہیں یوم آزادی کی دلی مبارکباد پیش کی۔پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے کنگڈم ٹاور کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور کردیا گیا۔ ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…