بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا یوم آزاد ی بھارت میں کہاں منایا گیا ؟ جانیں اس خبر میں 

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا‘ پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر حیدر شاہ نے پرچم کشائی کی اور یوم آزادی کے حوالے سے صدر ممنون حسین کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ پیر کو پاکستانی ہائی کمیشن میں

یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا بھارت میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر حیدر شاہ نے پرچم کشائی کی۔ حیدر شاہ نے اس موقع پر صدر ممنون حسین کا یوم آزادی کے حوالے سے پیغام پڑھ کر سنایا۔ (ن غ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…