بھارتی یوم آزاد ی سے ایک دن پہلے پورابھارت سوگ میں ڈوگ گیا۔۔متعدد افراد ہلاک

14  اگست‬‮  2017

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاستوں آسام اور بہار میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک سو دس سے زائد افراد ہلاک جبکہ بائیس لاکھ سے زائد متاثر ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کی ریزاسٹر مینجمنت اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے دوسرے دورانیے میں ریاست کے 21اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہے اور مختلف واقعات میں دس افراد ہلاک جبکہ بائیس اعشاریہ پانچ لاکھ متاثر ہوئے ہیں

بیان میں دس افراد کی ہلاکت کے بعد صرف آسام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 99ہوگئی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ براہمپترا اور دیگر دس دریاؤں میں پندرہ مقامات پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے دریں اثناء ریاست بہیار میں بھی سیلاب اوربارشوں کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ مجموعی طورپر دونوں ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو دس سے زائد ہوگئی ہے ریاست میں ریلوے کا نظام بری طرح مفلوج ہوگیا ہے لوگوں کی محفوظ منتقلی کیلئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں .

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…