جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

زمبیا کی قومی اسمبلی کی سپیکر کل بیجنگ پہنچیں گی

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) زمبیا کی قومی اسمبلی کی سپیکر مریم جیک ڈینتن کل چین کے چھ روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گی ، انہوں ا س دورے کی دعوت نیشنل پیپلز کانگرس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین زینگ ڈی جیانگ نے دی ہے، اس کا آج یہاں سرکاری طورپر اعلان کیا گیا ہے ، قومی اسمبلی کی

سپیکر اپنے چھ روزہ دورے کے دوران چین کے پارلیمانی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گی اور چین کے پارلیمانی نظام کے بارے میں آگاہی حاصل کریں گی ، قومی اسمبلی کی سپیکر چین کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریںگی ،دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے پارلیمانی رہنمائوں کے درمیان

تعلقات کو فروغ دینا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…