قطری ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی،تیل اور گیس کی قیمتیں بھی زِد میں آگئیں،بڑے بحران نے سِر اُٹھالیا
دوحہ(این این آئی) بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں قطری ریال کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سال بھر کی مدت کے مستقبل کے سودوں میں سامنے آنے والی سطح گزشتہ کئی برسوں کے دوران نچلی ترین سطح ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعلقات منقطع… Continue 23reading قطری ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی،تیل اور گیس کی قیمتیں بھی زِد میں آگئیں،بڑے بحران نے سِر اُٹھالیا