لیبیا نے جرائم کی تفصیلات،دستاویزات اور ثبوت پیش کردیئے،قطر بُری طرح پھنس گیا
طرابلس(این این آئی) لیبیا کی فوجی قیادت نے صوتیات ، تصاویر اور وڈیوز پر مشتمل ثبوت اور دستاویزات پیش کی ہیں جن سے اس بات کی تصدیق ہو جاتی ہے کہ قطر 2011ء سے سرکاری طور پر دہشت گرد جماعتوں کو سپورٹ کرنے اور لیبیا میں مسلح کارروائیوں کے لیے مالی رقوم فراہم کرنے میں… Continue 23reading لیبیا نے جرائم کی تفصیلات،دستاویزات اور ثبوت پیش کردیئے،قطر بُری طرح پھنس گیا