پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان ،پاکستان،نئی امریکی پالیسی،نیٹو نے بھی اہم اعلان کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)نیٹو نے صدر ٹرمپ کی جانب سے افغانستان اور علاقے کے لئے پیش کردہ نئی پالیسی کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کی جانب سے جاری کردہ اعلامئے کیمطابق نیٹوصدر امریکہ کی حالات کے مطابق اختیار کی گئی نئی اپروچ کی حمایت میں تمام کوششیں بروئے کار لائے گا۔نیٹو کے مطابق اس کے 12000 فوجی پہلے سے افغانستان میں موجود ہیں اورحال ہی میں نیٹو

کے مزید15 ارکان نے افغان اسپیشل فوج ، ائیر فورس اور اس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کی بہتری کیلئے امداد کے نئے وعدے کیے ہیں ۔اعلامیے کیمطابق نیٹو نے تمام افغان گروپس سے اپیل کی کہ وہ باہمی سیاسی تصفیے کے لئے مذاکرات کریں ۔اعلامیے میں کہا گیا کہ نیٹو خطے کے تمام ممالک سے بھی درخواست کرتا ہے وہ افغانستان میں قیام امن کیلئے تعاون کریں اور اپنے ملک میں موجود شدت پسند گروپوں کی پناہ گاہوں کو ختم کر دیں

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…