جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’منافقوں اور مجرموں نے خدا کے گھر کو بھی نہیں چھوڑا‘‘

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آئی این پی )مکہ مکرمہ میں مسجد میں قائم جعلی آب زم زم کی فیکٹری پکڑی گئی ،سیکورٹی حکام نیجعلی آب زمزم کے ہزاروں کارٹن قبضے میں لے کر ایشیائی امام کو گرفتار کرلیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق المسفلہ بلدیہ اور وزارت تجارت مکہ مکرمہ شاخ نیز مکہ میونسپلٹی کے اہلکاروں نے الخالد 1 محلے کی مسجد میں جعلی آب زمزم کے کارخانے کا انکشاف کیا ہے۔

غیر ملکیوں نے امام مسجد کی ساز باز سے مذکورہ مسجد کو جعلی آب زمزم کے کارخانے میں تبدیل کردیا تھا۔ یہاں سے جعلی آب زمزم کے 2264کارٹن ضبط کئے گئے۔ علاوہ ازیں 7225کارٹن کارگو کے ذریعے بھیجے جانیوالے تھے، انہیں بھی ضبط کرلیا گیا۔ایشیائی امام کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس واردات میں ملوث غیر ملکیوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…