جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سوڈان میں روسی سفیر سوئمنگ پول میں مردہ پائے گئے

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں تعینات روسی سفیر مِرگایاس شیرِنسکی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایا کہ شیرِنسکی کی لاش خرطوم میں ان کے گھر کے سوئمنگ پول میںملی۔

خرطوم پولیس کے ترجمان کے مطابق روسی سفیر بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کے انتقال کی وجہ بہت زیادہ بلڈ پریشر ہی بنا۔ سوڈانی حکومت نے ان کی موت پر ماسکو حکومت سے اظہار افسوس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…