’’میں دوبارہ جہنم میں نہیں جاناچاہتی‘‘سعودی خاتون کا انتہائی اقدام،100دن قید کے بعد رہائی مل گئی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین کے لیے ولی کے قانون کے خلاف مہم چلانے والی کارکن کو جیل میں ایک سو دن قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ بات اہم ہے کہ مریم العتیبی کو بغیر ولی کے جیل سے جانے دیا گیا۔وہ خودمختارانہ زندگی گزارنے… Continue 23reading ’’میں دوبارہ جہنم میں نہیں جاناچاہتی‘‘سعودی خاتون کا انتہائی اقدام،100دن قید کے بعد رہائی مل گئی







































