بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا یوم آزادی،اقوام متحدہ میں ایسا کام ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوگا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا ، تقریب میں 200 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی اور کہا کہ اقوام متحدہ میں پہلی بار پاکستان کی یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔

۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں 200 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوئے اور یہ پہلا موقع ہے جب اقوام متحدہ میں پاکستان کے یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ جشن آزادی کی تقریب کا پیغام دنیا میں امن اور خوشحالی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…