اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کو روس میں شدید شرمندگی کاسامنا،ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا‎

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی عالمی سطح پر شدید سبکی ، تفصیلات کے مطابق روس میں جاری انٹرنیشنل ٹینک بیاتھلوں میں 19 ممالک کے ٹینکس اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے تھے اس موقع پر بھارت کو اس وقت شدید ہزیمت اٹھانا پڑی جب اس کے ٹینک مقابلے کے دوران خراب ہو گئے جس کی بناءپر بھارت کو مقابلے سے نکال دیا گیا۔

مقابلے میں شرکت کیلئے دو، دو ٹینک ہر ملک سے شامل کئے گئے تھے تاکہ اگر ایک ٹینک میں کوئی مکینیکل فالٹ آ جائے تو دوسرا ٹینک مقابلے میں شریک کیا جا سکے مگر بھارت کی بدقسمتی کہ اس کے دونوں ٹینک جواب دے گئے جس کے باعث اسے عالمی سطح پر شدید شرمندگی اٹھانی پڑی اور مقابلے سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…