بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ایران سعودی عرب کشیدگی ختم ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

بغداد(آئی این پی) سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے عراق سرگرم ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کیلیے ثالث کا کردار ادا کرے گا۔قاسم العراجی نے بتایا کہ ہمارے دورہ سعودی عرب کے درمیان سعودی حکام نے ہم سے ایسا کرنے کا کہا کیونکہ وہ ایران سے کشیدگی ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیر داخلہ قاسم العراجی نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی سے درخواست کی کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے میں کردار ادا کریں۔

قاسم العراجی نے بتایا کہ ہمارے دورہ سعودی عرب کے درمیان سعودی حکام نے ہم سے ایسا کرنے کا کہا کیونکہ وہ ایران سے کشیدگی ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم نے ان کی بات ایرانی حکام تک پہنچا دی جنہوں نے اس پر مثبت ردعمل ظاہر کیا، دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات سے پورے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔دوسری جانب ایرانی وزیراخلہ عبدالرضا نے بھی سعودی عرب کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ عراق کی ثالثی کی خبروں پر سعودی عرب کا موقف سامنے نہیں آیا۔ قاسم العراجی نے بتایا کہ ہمارے دورہ سعودی عرب کے درمیان سعودی حکام نے ہم سے ایسا کرنے کا کہا کیونکہ وہ ایران سے کشیدگی ختم کرنا چاہتے ہیں واضح رہے کہ گزشتہ ماہ عراق کے طاقتور رہنما مقتدی الصدر نے بھی سعودی عرب کا دورہ کرکے شہزادہ محمد بن سلمان سمیت متعد اعلی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے عراق سرگرم ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کیلیے ثالث کا کردار ادا کرے گا



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…