شمالی کوریا کے حملے کا خدشہ،امریکیوں کے ہوش اُڑ گئے، 4دفاعی حصار قائم

14  اگست‬‮  2017

گوام(آئی این پی)شمالی کوریا کے میزائل حملے کے خدشے کے پیش نظر امریکی جزیرے گوام میں اس وقت اینٹی میزائل سسٹم الرٹ ہے۔ گوام میں ایک لاکھ 70 ہزار امریکی شہری رہائش پذیر ہیں۔ گوام شمالی کوریا سے 2 ہزارکلومیٹر دور واقع ہے۔ گوام میں 7 ہزارامریکی فوجی تعینات ہیں جبکہ ایک امریکی ائیرفورس اور ایک نیوی بیس بھی قائم ہے۔

اگر شمالی کوریا کی جانب سے میزائل داغا گیا تو امریکا کے پاس چار حصار ہیں۔ شمالی کوریا کے میزائل کو نشانہ بنانے کے لیے جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل حرکت میں آئے گا۔ جاپان کے اوپر سے میزائل کونشانہ بنانے کے لیے اینٹی میزائل سسٹم موجود ہے۔ بحرالکاحل میں میزائل پہنچنے کی صورت میں بحری جہاز سے نشانہ بنایا جائے گا جبکہ گوام میں امریکی اینٹی میزائل سسٹم بھی الرٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…