ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جو کوئی بھی ’اللہ اکبر کہے اسے فوراََ گولی مار دیں‘‘ خطرناک حکم جاری کر دیا گیا، مسلمانوں میں تشویش

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر مغربی مماک دراصل اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مکروہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، جس کی تازہ ترین مثال اٹلی کے شہر وینس کے شدت پسند میئر کا یہ حکم ہے کہ جو کوئی بھی ”اللہ اکبر“ کا نعرہ لگائے اسے فوری طور پر گولی ماردی جائے۔ تفصیلات کے مطابق میئر لوگی برگنارو نے شمالی اٹلی میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس کے دوران فخریہ طور اپنے اس حکم کے بارے

میں صحافیوں کو بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”دہشتگرد اللہ کے پاس جانے کیلئے بے تاب ہوتے ہیں اور ہم ان کی کسی بھی خطرناک کاروائی سے پہلے ہی ان کی یہ خواہش پوری کردیں گے۔“شدت پسند میئر کے اس بیان کو ان کے ساتھی سیاستدانوں نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ اطالوی عوام نے بھی اس پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ اس تنقید کے باوجود میئر لوگی اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حکم واپس نہیں لیں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…