بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ،شوہرنے بیوی اور بیٹوں کو چھریاں مار مارکرقتل کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

جدہ (آن لائن)سعودی عرب میں ایک شہری نے جدہ کے اپنے مکان میں بیوی اور 2 بیٹوں کو وحشیانہ انداز سے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن پولیس کے ترجمان کرنل ڈاکٹر عاطی القرشی نے صحافیوں سے بات چیت ہوئے واضح کیا کہ جدہ کے المنتزھات پولیس اسٹیشن نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی۔

جائے وقوعہ سے شواہد کا ریکارڈ حاصل کیا۔ مقامی شہری نے بیوی بچوں پر چھرے سے متعدد وار کئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے تھے۔ لاشیں کارروائی مکمل کرنے کیلئے اسپتال کے سرد خانے میں منتقل کرادی گئیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…