پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

انقرہ (این این آئی )ترک وزیر خارجہ مولوت جاووش اوگلو نے کہا ہے کہ ترک اور قطری حکام نے دوحہ میں ملاقات کی ہے جس کے بعد طالبان تحریک کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ایک باضابطہ معاہدے پر بات چیت کے لیے افغان دارالحکومت جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی نے گذشتہ… Continue 23reading کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

بیجنگ(این این آئی )چینی ماہرین نے سائنو فارم ویکسین کی تیسری خوراک کے اومیکرون پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔عرب ٹی وی کے مطابق شنگھائی جیاو تانگ یونیورسٹی اور وبائی امراض پر تحقیق… Continue 23reading سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اونٹ کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین فہد بن حثلین نے ٹویٹر پر اپنے اکاونٹ کے ذریعے اونٹوں کو اجرت پر دینے کے تاریخی معاہدے کے بارے میں انکشاف کیا ہے اورکہاہے کہ آج کا دن اس لفظ کے(اونٹوں کی دنیا)کے حوالے سے تمام معنی میں ایک… Continue 23reading سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ’ریڈ لسٹ‘ یا سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے… Continue 23reading اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

برلن (آن لائن) جرمنی نے برطانیہ کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں کورونا وائرس کا ویریئنٹ اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پیشرفت کے بعد ہوائی کمپنیاں برطانیہ سے محض انہی مسافروں کو جرمنی لا سکتی ہیں جو یا تو جرمن شہری… Continue 23reading برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 گھنٹے کے دوران 2 سیاسی رہنماں کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی لیڈر رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا ہے۔ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو ہفتہ کی رات قتل کیا گیا… Continue 23reading بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

منیلا (این این آئی)فلپائن میں سمندری طوفان رائے نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا… Continue 23reading فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

تہران (این این آئی)ایران نے کروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں اب تک قریبا ساڑھے آٹھ کروڑ نفوس پر مشتمل کل آبادی میں سے قریبا 60 فی صد کوکرونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ایران میں عام طور پرچینی ساختہ… Continue 23reading ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے طیارے میں ایک 69… Continue 23reading آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

Page 259 of 4409
1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 4,409