ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کونسی فورس کر رہی ہے؟

datetime 22  جون‬‮  2017

سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کونسی فورس کر رہی ہے؟

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ کا رخ کرنے والوں کو الشمیسی چیک پوائنٹ اور دیگر تمام گزر گاہوں کو عبور کرتے ہوئے وہاں سعودی سکیورٹی فورسز کے ہر دم چوکس وتیار اہلکار نظر آتے ہیں۔ اس دوران ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر میجر محمد سعد القرنی صورت حال پر نظر رکھتے ہوئے اپنی ٹیم کے ارکان کو… Continue 23reading سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کونسی فورس کر رہی ہے؟

چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا اعلان ، مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ جاری

datetime 22  جون‬‮  2017

چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا اعلان ، مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا فیصلہ، مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے چاند دیکھے بغیر ہی اتوار 25جون کو عید منانے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مفتی… Continue 23reading چاند دیکھے بغیر ہی عید منانے کا اعلان ، مفتی اعظم نے تحریری حکمنامہ جاری

آسٹریلیا میں عید الفطر کا اعلان چاند دیکھے بغیر ہی کر دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2017

آسٹریلیا میں عید الفطر کا اعلان چاند دیکھے بغیر ہی کر دیا گیا

کینبرا(آن لائن) مفتی اعظم آسٹریلیا ڈاکٹر ابراھیم ابو محمد نے چاند دیکھے بغیر ہی اتوار کو عید منانے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا اس بات کا باقاعدہ اعلان امام کونسل کے اجلاس کے بعد متفقہ طور پر کیا گیا جس میں 100سے زائد علماء و امام شریک ہوئے اعلان کے مطابق ہفتے کو چاند… Continue 23reading آسٹریلیا میں عید الفطر کا اعلان چاند دیکھے بغیر ہی کر دیا گیا

ترکی میں نیٹو کے اڈے کے قریب قبرستان میں دھماکہ

datetime 22  جون‬‮  2017

ترکی میں نیٹو کے اڈے کے قریب قبرستان میں دھماکہ

انقرہ (آن لائن)ترک ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ملک کے مغربی حصے میں نیٹو کے ایک اڈے کے قریب ایک دھماکا ہوا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ دھماکا نیٹو بیس کے قریب ایک قبرستان میں ہوا اور اس کے نتیجے میں نیٹو کے اڈے کی بیرونی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا… Continue 23reading ترکی میں نیٹو کے اڈے کے قریب قبرستان میں دھماکہ

افغانستان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 22  جون‬‮  2017

افغانستان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بینک پر کار خودکش حملہ، 29افراد ہلاک جبکہ 50افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق لشکر گاہ میں نیو کابل بینک کی مقامی شاخ کے باہرخوفناک کار خودکش حملے میں 29افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی… Continue 23reading افغانستان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2017

’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسام میں بھارت سے علیحدگی کی تحریک نے شدت اختیار کر لی، پرتشدد احتجاج ساتویں روز میں داخل، علیحدگی پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، کرفیو نافذ، تمام سکول ، بازار اور کاروباری مراکز بند کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آسام میں علیحدگی کی تحریک نے شدت اختیار کر لی ہے۔… Continue 23reading ’’بھارت میں ایک اور پاکستان بننے کو تیار‘‘کونسی ایک اور ریاست میں تحریک آزادی عروج پر پہنچ گئی

پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

datetime 22  جون‬‮  2017

پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریباً تین منٹ پاکستانی حدود میں چکر لگائے، دو ہیلی کاپٹرز نے طورخم سرحد پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جبکہ دو افغان حدود ہی میں پھرتے رہے۔ایک قومی روزنامے کے مطابق امریکن ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی سرحد… Continue 23reading پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2017

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ… Continue 23reading بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

datetime 22  جون‬‮  2017

نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے روایات کے برخلاف شاہی خاندان کے بزرگوں کے پاس جاکر بیعت لی۔تفصیلات کے مطابق ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے چچاؤں اور عمر میں بڑے عم زادوں کے پاس جاکر ان کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور ان… Continue 23reading نئے سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے عہدہ سنبھالتے ہی برسوں پرانی شاہی روایت توڑ ڈالی