جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو (این این آئی)روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا ۔روس کے شمالی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی 20.9… Continue 23reading روس میں شدید سردی، 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت تجارت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکائونٹ کے ذریعے ایک انفوگرافک شائع کیا ہے جس میں یہ انکشاف کیا گیاہے کہ کرونا وائرس (کووڈ19)کی بوسٹر خوراک کو بازاروں میں داخلے کے لیے بنیادی شرط قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا… Continue 23reading سعودی بازاروں میں داخلے کے لیے یکم فروری سے بوسٹر خوراک لازمی قرار

عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعا میں ہتھیاروں اور سپلائی کے لیے ایک اہم سٹوریج سائٹ کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے تصدیق کی کہ صنعا میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے زیر زمین گوداموں اور محاذوں کے لیے سپلائی کرنے والے… Continue 23reading عرب اتحاد نے صنعا میں حوثیوں کا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ تباہ کر دیا

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

ینگون (آن لائن) فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ… Continue 23reading آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب رجب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ترکی کی پولیس نے صدر ایردوان پر حملے کی کوشش نا کام بنا دی۔ ترک صدرپر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتہ کی شب ترکی کے شہر… Continue 23reading ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

کابل (این این آئی)امریکہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک نے طالبان کے ہاتھوں افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی مبینہ ہلاکتوں اور جبری گمشدگیوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے… Continue 23reading سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیئے۔سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے اقامہ ہولڈر شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات… Continue 23reading سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (این این آئی)روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ ان کے منصب کی موجودہ مدت سن 2024 میں پوری ہو رہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پوٹن رواں صدی کے اوائل سے اپنے ملک کے اقتدار پر… Continue 23reading الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

لٹویا(این این آئی)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد (نیٹو) کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے یوکرائن کے حوالے سے روس کے ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ لیٹویا میں نیٹو فورسز کا دورہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس کے ارادوں کے حوالے سے کوئی واضح چیز موجود نہیں البتہ رواں سال دوسری مرتبہ… Continue 23reading روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

Page 253 of 4401
1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 4,401