اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

datetime 30  جولائی  2017

آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

سڈ نی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں انسداد دہشت گردی پولیس نے جہاز کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاؤنٹر ٹیررازم پولیس نے سڈنی میں بڑا مشترکہ انسداد دہشت گردی آپریشن کرتے ہوئے چھاپے… Continue 23reading آسٹریلیا میں طیارے کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام، 4 افراد گرفتار

پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

datetime 30  جولائی  2017

پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھی پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی طرح عہدہ چھوڑ دیں کہ ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ رامن سنگھ استعفا دے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور ان… Continue 23reading پاناما لیکس میں نواز شریف کو جانا پڑا بھارت میں کب کارروائی ہوگی، راہول گاندھی

نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

datetime 30  جولائی  2017

نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

تہران ( آن لائن )نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پوری قوت سے میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی اقدامات ناقابل قبول ہے،ہم نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے ایک سیٹلائٹ فضا میں… Continue 23reading نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا میزائل پروگرام کا اعلان

بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے والے اسرائیلی بم ناکارہ قرار دے دیا

datetime 30  جولائی  2017

بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے والے اسرائیلی بم ناکارہ قرار دے دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیل کا تیار کردہ اسٹنک بم ناکارہ قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل پیراملٹری پولیس فورس کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ مشقوں کے دوان یہ بات سامنے آئی کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے بو… Continue 23reading بھارتی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے والے اسرائیلی بم ناکارہ قرار دے دیا

قطرنے اپنے شہریوں اور غیرملکیوں کو حج سے روک دیا

datetime 30  جولائی  2017

قطرنے اپنے شہریوں اور غیرملکیوں کو حج سے روک دیا

دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر کے محکمہ امورنے قطری شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کو سال 2017ء کے فریضہ حج کی ادائی سے محروم کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری محکمہ مذہبی امور کی ویب سائیٹ پر آن لائن حج درخواستوں کی وصولی اور رجسٹریشن کا سلسلہ بند ہے تاہم عازمین حج… Continue 23reading قطرنے اپنے شہریوں اور غیرملکیوں کو حج سے روک دیا

سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

datetime 30  جولائی  2017

سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے دوسری دفعہ حج کرنے والوں پر دو ہزار ریال اضافی ٹیکس لگا دیا ،ہزاروں پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج متاثر ہوں گے ،سعودی وزارت الحج نے ای حج میں ایسے تمام افراد جو حج 2014ء سے 2016ء تک فریضہ حج ادا کر چکے ہیں ان کی آن لائن فیڈنگ کے ساتھ… Continue 23reading سعودی حکومت نے دوسری مرتبہ حج کیلئے آنے والوں پر بجلیاں گرا دیں، حجاج کرام پریشان!!

’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

datetime 30  جولائی  2017

’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے چینی حکام کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی ادائیگی کے بوجھ سے نکلنے کے لیے اپنی بندرگاہ کا 70 فیصد حصہ 99 سال کیلئے 1 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالر کے عوض لیز پردینے کا معاہدہ کرلیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اور سری لنکا کے درمیان 6… Continue 23reading ’’دنیا کی سب سے بڑی معیشیت ‘‘گوادر کے بعد چین نے کونسی ایک اور بندر گاہ حاصل کر لی؟

ایران کا ایسا اقدام کا امریکہ چیخ اٹھا، نئی پابندیاں عائد کردیں

datetime 30  جولائی  2017

ایران کا ایسا اقدام کا امریکہ چیخ اٹھا، نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا نے ایران کے سٹیلائٹ راکٹ کے ٹیسٹ کو ‘اشتعال قراردیتے ہوئے صرف ایک روز بعد ہی نئی پابندیاں عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے ٹریژری سیکریٹری اسٹیون منیوچن نے اپنے بیان میں شاہد ہمت انڈسٹریل گروپ (ایس ایچ آئی جی) کی چھ ذیلی کمپنیوں کو نشانہ بناتے ہوئے… Continue 23reading ایران کا ایسا اقدام کا امریکہ چیخ اٹھا، نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکی جنگی جہاز نے ایرانی بحریہ پر حملہ کر دیا خلیج فارس سے آنیوالی خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

datetime 30  جولائی  2017

امریکی جنگی جہاز نے ایرانی بحریہ پر حملہ کر دیا خلیج فارس سے آنیوالی خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی بحری بیڑے کی ایرانی کشتی پر فائرنگ ، دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب نے خلیج فارس میں ایرانی کشتی پر امریکی بحری بیڑے کی جانب سے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے دوسری بار خلیج فارس میں… Continue 23reading امریکی جنگی جہاز نے ایرانی بحریہ پر حملہ کر دیا خلیج فارس سے آنیوالی خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی