یمن میں اب تک پانچ ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یمن میں جاری تنازع کے نتیجے میں اب تک 5ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں جبکہ 4لاکھ کے قریب خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں ۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے کہاکہ… Continue 23reading یمن میں اب تک پانچ ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں، اقوام متحدہ