امریکی ویزا لاٹری سسٹم برقرار رہے گا یا ختم ہوجائے گا؟ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی ویزا لاٹری سسٹم برقرار رہے گا یا ختم ہوجائے گا؟ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک میں کیے گئے اور آٹھ افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے تازہ ترین دہشت گردانہ حملے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی ویزا لاٹری سسٹم کی مخالفت کر دی ہے۔ اس حملے میں ملوث ملزم اسی لاٹری ویزے پر امریکا آیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے… Continue 23reading امریکی ویزا لاٹری سسٹم برقرار رہے گا یا ختم ہوجائے گا؟ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا

حمزہ بن لادن کی ایران میں شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری،پاکستان ،ایران یا افغانستان؟شادی کہاں ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

حمزہ بن لادن کی ایران میں شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری،پاکستان ،ایران یا افغانستان؟شادی کہاں ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی آئی اے نے حمزہ بن لادن کی ایران میں شادی کی تصاویر اورویڈیو جاری کردی،امریکی میڈیا کے مطابق دستیاب دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ حمزہ بن لادن کی شادی پاکستان یا افغانستان میں نہیں بلکہ ایران میں انجام پائی تھی۔امریکی ’سی آئی اے‘ چیف مائیک پومپے… Continue 23reading حمزہ بن لادن کی ایران میں شادی کی تصاویر اور ویڈیو جاری،پاکستان ،ایران یا افغانستان؟شادی کہاں ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

بڑا اعتراف،جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑا اعتراف،جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیردفاع مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کے گھٹنے پر 15 برس پہلے ہاتھ رکھنے کا اعتراف کرلیا،عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنسی اسکینڈل کے حوالے مائیکل فیلن نے خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے اعتراف کیا اور کہا کہ میں اخلاقی طور پر گری… Continue 23reading بڑا اعتراف،جنسی اسکینڈل میں ملوث برطانوی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

میانمار(برما) کو جے ایف17تھنڈرطیاروں سمیت اسلحے کی فراہمی،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

میانمار(برما) کو جے ایف17تھنڈرطیاروں سمیت اسلحے کی فراہمی،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن اور چین کے مشترکہ تیارہ کردہ جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے رواں برس کے آخر میں میانمار فضائیہ کا حصہ بن جائیں گے۔میانمار میڈیا کے مطابق حال ہی میں چین کے چینگدو ائیر بیس پر میانمار ایئر فورس (ایم اے اے) کے ’لوگو‘ کے ساتھ جے ایف 17تھنڈر طیارے نے آزمائشی… Continue 23reading میانمار(برما) کو جے ایف17تھنڈرطیاروں سمیت اسلحے کی فراہمی،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے غیر ملکیوں کے لئے دروازے کھول دیئے ، حکومت نے اگلے تین برس میں دس لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان کر دیا ۔کینیڈین میڈیا کے مطابق لبرل حکومت ملک میں پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے امیگریشن کی جائے گی ۔وزیر برائے… Continue 23reading کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی جریدے فوربز نے دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل پھر نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے ہیں۔ اس درجہ بندی میں پریانکا چوپڑہ اور ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر… Continue 23reading دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

سعودی عرب میں ملک سے باہر پیسہ لیجانے والوں کو بڑا جھٹکا،15سال قید اور70لاکھ ریال تک جرمانہ،بڑی سزائیں نافذ

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب میں ملک سے باہر پیسہ لیجانے والوں کو بڑا جھٹکا،15سال قید اور70لاکھ ریال تک جرمانہ،بڑی سزائیں نافذ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی کابینہ نے مملکت میں منی لانڈرنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان پر قابو پانے کے لئے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔ قانون کے تحت منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونے پر 15 برس تک قید اور 70 لاکھ ریال تک کا جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ منی لانڈرنگ… Continue 23reading سعودی عرب میں ملک سے باہر پیسہ لیجانے والوں کو بڑا جھٹکا،15سال قید اور70لاکھ ریال تک جرمانہ،بڑی سزائیں نافذ

اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کو نکالنے کا نیا ’’بہانہ‘‘ ڈھونڈ نکالا،5سال میں4غلطیاں معاف،پانچویں غلطی پر بے دخل کردیاجائیگا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کو نکالنے کا نیا ’’بہانہ‘‘ ڈھونڈ نکالا،5سال میں4غلطیاں معاف،پانچویں غلطی پر بے دخل کردیاجائیگا

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک قوانین کے حوالے سے پانچ سنگین خلاف ورزیوں پر کویت میں مقیم غیر ملکیوں کو مملکت سے بے دخل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ تجویز کویت میں ٹریفک امور سے متعلق سیکرٹری داخلہ نے گذشتہ روز نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ خالد… Continue 23reading اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کو نکالنے کا نیا ’’بہانہ‘‘ ڈھونڈ نکالا،5سال میں4غلطیاں معاف،پانچویں غلطی پر بے دخل کردیاجائیگا

شام میں امریکی اوراتحادی ممالک کی مداخلت کا ڈراپ سین،روسی صدر پیوٹن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

شام میں امریکی اوراتحادی ممالک کی مداخلت کا ڈراپ سین،روسی صدر پیوٹن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل کے لیے جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، انہیں توقع ہے کہ یہ بحران جلد ختم ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ ایران کے دوران تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور… Continue 23reading شام میں امریکی اوراتحادی ممالک کی مداخلت کا ڈراپ سین،روسی صدر پیوٹن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا