فیس بک لوگوں کے کوائف جمع نہیں کرسکتی،عدالت کا حکم
برسلز(آن لائن) بیلجیم کی ایک اعلیٰ عدالت نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک کو شہریوں کے کوائف جمع کرنے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو بیلجیم کی ایک عدالت عظمیٰ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سماعت ہوئی،دوران سماعت فاضل ججز نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ… Continue 23reading فیس بک لوگوں کے کوائف جمع نہیں کرسکتی،عدالت کا حکم