منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موت جب آجائے تو انسان کچھ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔! بھاری کاروباری منافع پر خوش معروف بھارتی سونے کے تاجر وشنو پانڈے کا ایسا انجام جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آگرہ(این این آئی)بھارتی سونے کا تاجر اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا، آگرہ میں سونے کے تاجر وشنو پانڈے نے کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز تقریب کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر کمپنی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ملازمین کو ایوارڈ سے نوازا۔کاروبار میں

بھاری منافع سے وشنو بیحد خوش تھے، وہ خوشی کے عالم میں جھومتے ہوئے اسٹیج پر پہنچے اور ڈانس کرنا شروع کیا تھوڑی دیر بعد ہی انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ اسٹیج پر ہی گرگئے۔ اطلاع ملتے ہی ڈاکٹروں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے بزنس مین وشنو پانڈے کو مردہ قراردیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…