بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خواتین کو مردوں کے فٹبال میچ کے دوران گول سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ وہ تو فٹبالر کی۔۔سعودی مفتی کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018

خواتین کو مردوں کے فٹبال میچ کے دوران گول سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ وہ تو فٹبالر کی۔۔سعودی مفتی کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے صوبے اسیر حکومت کے مذہبی امور کے سابق سربراہ شیخ سعد الہجیری نے خواتین کیلئے مردوں کا فٹ بال میچ دیکھنے کو حرام قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی مفتی نے کہا کہ مسلمان خواتین کے لیے ٹی وی پر فٹ بال میچ دیکھنا حرام ہے کیونکہ خواتین… Continue 23reading خواتین کو مردوں کے فٹبال میچ کے دوران گول سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ وہ تو فٹبالر کی۔۔سعودی مفتی کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

عالمی عدالت کاجنگی جرائم میں ملوث اشتہاری لیبی کپیٹن کی دوبارہ حوالگی کا مطالبہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

عالمی عدالت کاجنگی جرائم میں ملوث اشتہاری لیبی کپیٹن کی دوبارہ حوالگی کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)عالمی فوج داری عدالت نے لیبیا میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث قرار دیے گئے فوج کے ایک کیپٹن کی دوبارہ حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (آئی سی سی) کیپٹن محمود الورفلی کو پہلے بھی جنگی جرائم میں اشتہاری قرار دے چکی ہے۔عالمی… Continue 23reading عالمی عدالت کاجنگی جرائم میں ملوث اشتہاری لیبی کپیٹن کی دوبارہ حوالگی کا مطالبہ

تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، ترک صدر

datetime 27  جنوری‬‮  2018

تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، ترک صدر

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دھمکی دی کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد… Continue 23reading تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، ترک صدر

بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور امرا کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا،دیکھ کر سب حیران

datetime 27  جنوری‬‮  2018

بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور امرا کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا،دیکھ کر سب حیران

جدہ (آن لائن)سعودی عرب کے رٹز کارلٹن ہوٹل میں بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار شہزادوں اور امرا میں سے زیادہ کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ ہوٹل ویلنٹائن ڈے پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔بی بی سی کے مطابق گذشتہ نومبر میں شروع کی گئی انسداد بدعنوانی کی مہم میں گرفتار کیے… Continue 23reading بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور امرا کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا،دیکھ کر سب حیران

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

ڈیوس (آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس پہنچے جہاں انہوں نے فقط 15 منٹ کا خطاب کیا اور میڈیا پر تنقید کے جواب میں عالمی کاروباری شخصیات نے انہیں خوب ‘طنزیہ’ القابات سے نوازا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ تمام ممالک… Continue 23reading ڈیوس اقتصادی فورم: شرکاء کے ٹرمپ کیلئے غلیظ ، مطلبی ، شیطان کے القابات

سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ ریال جرمانہ اور 10 سال قید کی سزا ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق تعلیمی اداروں اور اساتذہ کے تحفظ کے حوالے سے وزیرتعلیم احمد الیسیٰ نے کہا ہیکہ وزارت کے ماتحت چلنے والے تعلیمی اداروں کے معلمین پر حملہ،مارپیٹ،ہاتھ اٹھانا خطرناک جرم سمجھا جائے… Continue 23reading سعودی عرب میں استاد پرتشدد کرنے والے کو 10 لاکھ جرمانہ

امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

datetime 27  جنوری‬‮  2018

امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹر رینڈ پال نے مجوزہ قانون سازی متعارف کرائی ہے جس کا مقصد پاکستان کی دو ارب ڈالر کی امداد روکنے کے ساتھ ساتھ مستقل طور پرامداد کی بندش ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی سینیٹر کی جانب سے پش کردہ اس بل کی مدد سے امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے… Continue 23reading امریکی سینیٹ میں پاکستان کی امداد مکمل بند کرنے کیلئے بل پیش

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

پیرس (این این آئی) پیرس کے درمیان سے بہنے والے دریائے سین میں طغیانی کے باعث شہر میں پانی میں ڈوب گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹرین سروس بھی معطل ہوگئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سین کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

datetime 27  جنوری‬‮  2018

ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

تہران(این این آئی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ ہفتوں کے دوران حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں میں پیش پیش رہنے والی ایک دوشیزہ کیبارے میں بتائے اسے کہاں اور کس حال میں رکھا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ’ایمنسٹی‘ کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading ایمنسٹی کا ایران میں انقلاب کی علامت دوشیزہ کی فوری رہائی کا مطالبہ