منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹھ پیچھے وار کیا ،امریکی مشیر تجارت لیری نے ٹروڈو کو جہنمی کہہ ڈالا

datetime 11  جون‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیرتجارت پیٹرنیوارو اور مشیراقتصادیات نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو جہنمی قراردے دیاہے اورکہاہے کہ امریکی اتحادی نے پیٹھ پیچھے وارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم کے بیان سے متعلق امریکی صحافی کے سوال پر مشیرتجارت

پیٹرنیوارو غصے میں آگئے ۔انہوں نے کہا ۔جسٹن ٹروڈو کے لیے جہنم میں خصوصی جگہ ہے۔امریکی مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ ایسے اتحادی غیرملکی لیڈرجو بدقسمتی سے سفارتکاری میں بھی شامل ہیں اورٹرمپ کو پیچھے پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لیے جہنم میں خصوصی جگہ ہے۔مشیراقتصادیات لیری نے کہا کہ ٹروڈو نے ٹرمپ پر پیٹھ پیچھے وار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…