منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پیرس میں نامعلوم افراد نے پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر چاقو ؤں سے حملہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا

datetime 10  جون‬‮  2018 |

پیرس (این این آئی)پیرس میں نامعلوم افراد نے پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر چاقو ؤں سے حملہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا،پیرس میں نامعلوم افراد نے پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیامیڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں

جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، نے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوؤں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…