جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں2500سال پرانے تابوت سے حنوط شدہ لاش برآمد

datetime 28  مارچ‬‮  2018

آسٹریلیا میں2500سال پرانے تابوت سے حنوط شدہ لاش برآمد

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں سائنس دانوں کو ایک حنوط شدہ لاش کی باقیات پچیس سو سال پرانے تابوت سے ملی ہیں۔ ماضی میں اس تابوت کوخالی تصور کیا جاتا تھا اور اس پر تحقیق نہیں کی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی یونیورسٹی کی نیکولسن عجائب گھر کے پاس گزشتہ ڈیڈھ سو سال سے… Continue 23reading آسٹریلیا میں2500سال پرانے تابوت سے حنوط شدہ لاش برآمد

امریکی فوجی تنصیبات کو پارسل بم بھیجنے والا مشتبہ شخص گرفتار

datetime 28  مارچ‬‮  2018

امریکی فوجی تنصیبات کو پارسل بم بھیجنے والا مشتبہ شخص گرفتار

واشنگٹن(این این آئی)فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جن کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر مشکوک اشیا پارسل کرنے کے معاملات میں ملوث تھا، جو واشنگٹن علاقے کے متعدد امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو بھیجے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تینتالیس… Continue 23reading امریکی فوجی تنصیبات کو پارسل بم بھیجنے والا مشتبہ شخص گرفتار

دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ امریکہ سر فہرست

datetime 28  مارچ‬‮  2018

دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ امریکہ سر فہرست

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے کئی ممالک اپنے ملک سے روسی سفارتکاروں کو واپس بھیج رہے ہیں جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ سرد جنگ اور سوویت یونین کے دور کے خاتمے کے بعد یہ روس کے خلاف سب سے بڑے مشترکہ اقدامات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسی ضمن میں اب روس… Continue 23reading دنیا بھر میں فوجی اخراجات میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ امریکہ سر فہرست

سفارتکاروں کی بیدخلی کے لیے امریکا نے اتحادی ممالک پر دباؤ دیا، روسی وزیر خارجہ

datetime 28  مارچ‬‮  2018

سفارتکاروں کی بیدخلی کے لیے امریکا نے اتحادی ممالک پر دباؤ دیا، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا نے اتحادی ممالک پر دباؤ دیا ہے کہ وہ روسی سفارتکاروں کو بیدخل کر دیں۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق انہوں نے اسے واشنگٹن حکومت کا ایک حربہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ اس تناظر میں ردعمل ظاہر کیا جائے گا۔ برطانیہ میں سابق… Continue 23reading سفارتکاروں کی بیدخلی کے لیے امریکا نے اتحادی ممالک پر دباؤ دیا، روسی وزیر خارجہ

یورپی یونین سے تعلقات میں تناؤ میں بدستور برقرار ہے،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم

datetime 28  مارچ‬‮  2018

یورپی یونین سے تعلقات میں تناؤ میں بدستور برقرار ہے،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم

صوفیہ(این این آئی)بلغاریہ میں اجلاس کے باوجود ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں تناؤ بدستور برقرار ہے۔غیرملکی خبررساں اسارے کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کے مطابق انہیں اس اجلاس سے کوئی ایسا اشارہ نہیں ملا کہ مستقبل میں یورپی یونین ترکی کے ساتھ منصفانہ برتاؤ کرے گی۔ اس موقع پر انہوں… Continue 23reading یورپی یونین سے تعلقات میں تناؤ میں بدستور برقرار ہے،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم

وکی لیکس کابانی جولین آسانج حقیر کیڑا ہے، برطانوی وزیر

datetime 28  مارچ‬‮  2018

وکی لیکس کابانی جولین آسانج حقیر کیڑا ہے، برطانوی وزیر

لندن (این این آئی)ایک برطانوی وزیر نے وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کو ایک بکم بخت حقیر کیڑے سے تعبیر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر ایلن ڈنکن نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ آسانج روسی جاسوس سیرگئی سکرپل پر زہریلی گیس کے حملے کے تناظر میں برطانیہ کے خلاف بیان بازی… Continue 23reading وکی لیکس کابانی جولین آسانج حقیر کیڑا ہے، برطانوی وزیر

فرعون طوطن خامون جنگجو بچہ تھا، تیروں نے راز کھولدیا

datetime 28  مارچ‬‮  2018

فرعون طوطن خامون جنگجو بچہ تھا، تیروں نے راز کھولدیا

قاہرہ(آئی این پی)فرعون طوطن خامون جنگجو بچہ تھا، تیروں نے راز کھولدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عہد فراعین میں بے شمار اور مختلف اقسام کے افراد فرعون بنے اور بادشاہت کرتے رہے۔ ان بادشاہوں میں سے چند بیحد مشہور ہوئے۔ مگر سب سے زیادہ شہرت طوطن خامون کو ملی۔ جسے بالعموم ایک بیمار بچہ سمجھا… Continue 23reading فرعون طوطن خامون جنگجو بچہ تھا، تیروں نے راز کھولدیا

مکیش امبانی کے بیٹے نے کس مشہور خاتون سےمنگنی کر لی ایسا نام سامنے آگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں 

datetime 28  مارچ‬‮  2018

مکیش امبانی کے بیٹے نے کس مشہور خاتون سےمنگنی کر لی ایسا نام سامنے آگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں 

ممبئی(آئی این پی)معروف بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی نے اپنی بچپن کی دوست شولوکا مہتا سے منگنی کر لی جبکہ دونوں کی شادی رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے،منگنی کی تقریب میں بالی وڈ ستاروں نے بھی شرکت کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابقآکاش امبانی نے اپنی بچپن کی دوست شولوکا… Continue 23reading مکیش امبانی کے بیٹے نے کس مشہور خاتون سےمنگنی کر لی ایسا نام سامنے آگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں 

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل

datetime 28  مارچ‬‮  2018

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جنہیں تیز بخار کے علاوہ شدید کھانسی کی بھی شکایت ہے ۔اسرائیلی… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل