منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

تہران/لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے گرفتار کے لئے گئے،ہمار ا مطالبہ ہے کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور انھیں کڑی سزا دی جائے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لندن میں ایرانی… Continue 23reading ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار،حملہ آور کون تھے ؟ حیرت انگیز انکشافات،ایران سے معافی مانگ لی گئی

سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ معظمہ میں ایک ہوٹل میں گاہکوں کو چوہوں کے گوشت سے تیار کردہ کھانے پیش کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ کے ایک مقبول عوامی ہوٹل میں ایک سعودی خاتون گاہک نے کھانا مانگا۔ وہ اپنے سامنے لا کر رکھے گئے کھانے کو دیکھ کر… Continue 23reading سعودی عرب کے ہوٹل میں گاہکوں کو چوہے کھلائے جانے کا انکشاف

جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2018

جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیاجس کے تحت دونوں ملک بحرِ ہند میں تعاون کو فروغ دیں گے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت اور فرانس نے ہفتے کو ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ملک بحرِ ہند میں تعاون کو فروغ دیں گے۔ بھارت… Continue 23reading جنگی بحری جہازوں کو مکمل آزادی،بھارت اورفرانس کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا،دونوں ملک بحرِ ہند میں کیا کرینگے؟انتہائی تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

انقرہ/برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے خبردارکیا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں لگائیں تو ہم روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے۔ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمن روزنامہ دی زیت سے انٹرویو میں 20 جنوری سے عفرین میں جاری شاخِ زیتون آپریشن اور ترکی۔ نیٹو تعلقات پر اپنے خیالات کا… Continue 23reading ہمیں دھمکیاں نہ دو،پابندیاں لگائیں تو روس اور دیگر ملکوں کی طرح چپ نہیں بیٹھیں گے بلکہ ۔۔! ترکی نے امریکہ کو انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے ترال میں ایک مقامی پنڈت خاتون کی آخری رسومات میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 80سالہ کملہ وتی ترال کے علاقے نور پورہ میں وفات پا گئی تھی۔ خاتون کی فوتگی کی خبر پھیلتے ہی مسلمان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں نے اتحاد اور بھائی چارے کی ایک اور مثال قائم کردی

شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

دمشق (سی پی پی )شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حملے جاری ہیں جن میں مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار سے بڑھ گئی۔عالمی ادارے ریڈ کراس کے تیرہ ٹرک امدادی سامان لے کر مشرقی غوطہ پہنچ گئے، بمباری کے باوجود امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں۔سوشل میڈیا پر وڈیو جاری کی گئی ہیں جن میں… Continue 23reading شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں مظالم کی نئی تاریخ رقم ،مرنے والوں کی تعداد1 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

دمشق(این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دعویٰ کیا ہے کہ ترک فوج عفرین کے قریب پہنچ گئی ہے جو کسی بھی لمحے شہر کے شمال اور مغرب کی سمت سے اندر داخل ہوسکتی ہے جبکہ شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کرد ملیشیا کرد پروٹیکشن یونٹس نے عفرین کا محاصرہ کیے… Continue 23reading ترک فوج شامی سرحد کے قریب ،کسی بھی وقت عفرین میں داخلے کی دھمکی

تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں ہر مہاجر کے پاس اسمارٹ فون کی موجودگی لازم نہیں تاہم ان تارکین وطن کی قریب نصف تعداد ضرور اس جدید آلے کا استعمال کرتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ایک بیان میں کہاکہ دنیا بھر میں ہر… Continue 23reading تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے موبائل استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کو نفسیاتی تشخیص کی ضرورت ہے۔ منشیات کے خلاف جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ کی بعض تنقیدی رپورٹوں پر صدر ڈوٹیرٹے نے کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی حکومت کی جانب سے عالمی ادارے… Continue 23reading فلپائنی صدر کو ذہنی علاج کی ضرورت ہے،ترجمان اقوام متحدہ