سعودی عرب میں 8 امریکی شہریوں کی گرفتاری کے بعد ٹھکائی، مار پیٹ کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک، انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات

29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں 8 امریکی شہریوں کی گرفتاری کے بعد ٹھکائی، مار پیٹ کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک، انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونیوالوں میں شہزادوں سمیت امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کے کاروباری افراد بھی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونیوالوں شہزادوں ودیگر افراد کے علاوہ 8 امریکی، 6 برطانوی اور 3 فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، یہ لوگ… Continue 23reading سعودی عرب میں 8 امریکی شہریوں کی گرفتاری کے بعد ٹھکائی، مار پیٹ کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک، انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات

سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

ریاض،لندن(اے این این) سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے کرپشن الزامات میں گرفتار مزید 2 شہزادوں کو رہا کردیا ہے جن میں شہزادہ مشعال بن عبداللہ اور شہزادہ فیصل بن عبداللہ شامل ہیں۔ دونوں شہزادے سعودی عرب کے سابق… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتارمزید 2شہزادے رہا، یہ دونوں شہزادے کس کے بیٹے تھے،حیران کن انکشاف

بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے ،چین نے وارننگ جاری کر دی

29  دسمبر‬‮  2017

بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے ،چین نے وارننگ جاری کر دی

بیجنگ(اے این این) چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی فوج کو قابو میں رکھے اور سرحدی معاہدوں پر عمل کرے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل رین نے ڈوکلام تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرحدی دستوں کو قابو میں رکھنا بھارت کی ذمہ داری… Continue 23reading بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے ،چین نے وارننگ جاری کر دی

پاکستان،افغانستان کے ساتھ تعاون سے کسی تیسرے فریق کو خطرہ نہیں، چین

29  دسمبر‬‮  2017

پاکستان،افغانستان کے ساتھ تعاون سے کسی تیسرے فریق کو خطرہ نہیں، چین

بیجنگ (این این آئی)چین نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا پاک ٗچین اقتصادی راہداری افغانستان کو شامل کرنے کا منصوبہ اور حالیہ سہ فریقی مذاکرات سے کسی تیسرے فریق کو ہدف نہیں بنایا گیا جبکہ یہ منصوبہ پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہوگا۔سی پیک منصوبے میں افغانستان کی شمولیت کو، جس سے… Continue 23reading پاکستان،افغانستان کے ساتھ تعاون سے کسی تیسرے فریق کو خطرہ نہیں، چین

ریکس ٹلرسن کی پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف شراکت داری کی پیشکش

29  دسمبر‬‮  2017

ریکس ٹلرسن کی پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف شراکت داری کی پیشکش

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پاکستان سے شراکت کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے اسلام آباد کو بھی اپنی خواہش کا اظہار کرنا ہوگا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں امریکی سفارت کاری پر سال کے اختتام میں… Continue 23reading ریکس ٹلرسن کی پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف شراکت داری کی پیشکش

بھارت میں اب ’’مودی راج ‘‘ہے داڑھی نہیں چلے گی، ہندو افسروں نے داڑھی پر مسلمان طلبا کو ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا

29  دسمبر‬‮  2017

بھارت میں اب ’’مودی راج ‘‘ہے داڑھی نہیں چلے گی، ہندو افسروں نے داڑھی پر مسلمان طلبا کو ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا

نئی دلی(آن لائن)نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے دس مسلمان طلباء کو داڑھی منڈوانے سے انکار پر ہندو افسروں نے نیشنل کیڈٹ کورپس (این سی سی) کے ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا ۔ طلباء کو سزا کے طور پر ایک دن اور ایک رات کیمپ سے باہر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور… Continue 23reading بھارت میں اب ’’مودی راج ‘‘ہے داڑھی نہیں چلے گی، ہندو افسروں نے داڑھی پر مسلمان طلبا کو ٹریننگ کیمپ سے نکال دیا

سعودی عرب میں پیر سے غیر ملکیوں کیلئے لیبرفیس کا اطلاق،جانئے وہ کون سے 8شعبے ہیں جن کے غیرملکی ملازمین لیبر فیس سے مستثنیٰ ہونگے

29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں پیر سے غیر ملکیوں کیلئے لیبرفیس کا اطلاق،جانئے وہ کون سے 8شعبے ہیں جن کے غیرملکی ملازمین لیبر فیس سے مستثنیٰ ہونگے

ریا ض (آن لائن)سعودی عرب میں سوموار سے غیرملکیوں کے لیے لیبر فیس کا اطلاق ہو رہا ہے۔ دوسری جانب سعودی وزارت لیبر وسماجی بہبود کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ آٹھ ایسے شعبے بھی موجود ہیں جن میں کام کرنے والے غیرملکی ملازمین لیبر فیس سے مستثنیٰ ہوں گے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے… Continue 23reading سعودی عرب میں پیر سے غیر ملکیوں کیلئے لیبرفیس کا اطلاق،جانئے وہ کون سے 8شعبے ہیں جن کے غیرملکی ملازمین لیبر فیس سے مستثنیٰ ہونگے

ٹرمپ کے گرد اپنے ہی ملک میں گھیرا تنگ 40لاکھ افراد اٹھ کرکھڑے ہوئے،امریکی صدر کا بچنا مشکل

29  دسمبر‬‮  2017

ٹرمپ کے گرد اپنے ہی ملک میں گھیرا تنگ 40لاکھ افراد اٹھ کرکھڑے ہوئے،امریکی صدر کا بچنا مشکل

واشنگٹن (اے این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے لئے خطرناک قرار دے کر ان کے مواخذے اور عہدے سے ہٹائے جانے کے مطالبات پر مبنی پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کی تعدا د تین ماہ کے دوران چالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی جو صدر ٹرمپ کی حمایت میں تیزی سے کمی کا… Continue 23reading ٹرمپ کے گرد اپنے ہی ملک میں گھیرا تنگ 40لاکھ افراد اٹھ کرکھڑے ہوئے،امریکی صدر کا بچنا مشکل

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں کے علاوہ کتنے غیر ملکی گرفتار ہیں؟ برطانوی اخبار کا انکشاف

29  دسمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں کے علاوہ کتنے غیر ملکی گرفتار ہیں؟ برطانوی اخبار کا انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونیوالوں میں شہزادوں سمیت امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کے کاروباری افراد بھی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونیوالوں شہزادوں ودیگر افراد کے علاوہ 8 امریکی، 6 برطانوی اور 3 فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، یہ لوگ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں کے علاوہ کتنے غیر ملکی گرفتار ہیں؟ برطانوی اخبار کا انکشاف