ایران کو خطے میں دہشت گردی کے فروغ کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا،سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات کریگا۔عرب ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں سعودی وزیر… Continue 23reading ایران کو خطے میں دہشت گردی کے فروغ کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا،سعودی عرب