پاکستان بھارت سے اچھی ہمسائیگی کا خواہاں ہے، پاکستانی ہائی کمشنر
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے خود مختار مساوات اور باہمی عزت کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور اچھی ہمسائیگی کا خواہاں ہے،دونوں ممالک کے حق میں امن کا بہترین راستہ سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے نکالا جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان بھارت سے اچھی ہمسائیگی کا خواہاں ہے، پاکستانی ہائی کمشنر