منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ایران نواز حوثی باغی خطے کے لئے خطرہ ہیں،ترجمان سعودی اتحاد

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاہے کہ یمن میں امن و سلامتی کے آنے سے سعودی عرب، خلیجی ممالک اور خطے میں بھی امن کو فروغ ملے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کئے جانے والے ایک بیان میں نوری المالکی کا کہنا تھا کہ ا یرانی یمن کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے لئے تجربہ گاہ

کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے ابھاء انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے خودکش حملے کئے ہیں اور دوسری طرف باب المندب اور بحیرہ احمر کو تیز رفتار کشتیوں سے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے اپنے (ایرانی) ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ باغیوں کی لینڈ کروز میزائلوں کے ذریعے سے مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…