ٹیلیگرام پر عدالتی پابندی جمہوریت کے منافی ہے،ایرانی صدر کی تنقید
تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے عدالت کی طرف سے انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی سروس ٹیلیگرام پر پابندی عائد کیے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اس اقدام کی حمایت نہیں کرتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے انسٹاگرام پر روحانی کا کہنا تھا کہ حکومت ایک محفوظ انٹرنیٹ… Continue 23reading ٹیلیگرام پر عدالتی پابندی جمہوریت کے منافی ہے،ایرانی صدر کی تنقید







































