ٹیلیگرام پر عدالتی پابندی جمہوریت کے منافی ہے،ایرانی صدر کی تنقید

5  مئی‬‮  2018

تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے عدالت کی طرف سے انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی سروس ٹیلیگرام پر پابندی عائد کیے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اس اقدام کی حمایت نہیں کرتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے انسٹاگرام پر روحانی کا کہنا تھا کہ حکومت ایک محفوظ انٹرنیٹ چاہتی ہے نہ کہ کنٹرول شدہ۔انھوں نے کہا کہ اس فیصلے کے لیے نہ تو حکومت نے حکم دیا اور نہ ہی وہ اس کی توثیق کرتی

ہے،ہم معلومات کی آزادانہ فراہمی کے ساتھ ساتھ انتخاب کی آزادی کے شہری حقوق چاہتے ہیں، یہ اقدام جمہوریت کے منافی ہے۔ایران کی میڈیا و ثقافت کی عدالت نے گزشتہ ہفتے یہ کہہ کر کر ٹیلیگرام پر پابندی عائد کر دی تھی کہ یہ ایران کی سلامتی کے لیے خطرے پر مبنی اقدام کے استعمال کی جاتی رہی جن میں گزشتہ دسمبر اور رواں سال جنوری میں ہونے والیمظاہروں، پارلیمنٹ پر حملے اور گزشتہ جون میں آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مزار پر حملے پر اکسانے میں استعمال کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…