امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی شمالی کوریا کے رہنماسے خفیہ ملاقات،مقصد کیا تھا؟امریکی حکام کا اہم انکشاف
واشنگٹن(آن لائن)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹرایک خفیہ دورے پر شمالی کوریا گئے تھے جہاں انھوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تھی۔تاہم امر یکی حکام نے بتایا ہے کہ اس ملاقات کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان… Continue 23reading امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی شمالی کوریا کے رہنماسے خفیہ ملاقات،مقصد کیا تھا؟امریکی حکام کا اہم انکشاف