بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ نیلوفر رحمان ابھی کیا کر رہی ہیں؟ اصلیت جان کر پورے افغانستان کا سرشرم سے جھک جائیگا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں طالبان کے خلاف امریکی جنگ کے دوران پائلٹ بننے والی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ کو امریکہ نے پناہ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کے خلاف امریکی جنگ کے دوران پائلٹ بننے والی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ نیلوفر رحمانی کو امریکہ نے پناہ دیدی۔نیلوفر افغان ایئر فورس کی سابقہ کیپٹن ہیں جنہوں نے 2015 میں پائلٹ کی

ٹریننگ کیلئے اپنا ملک چھوڑکر امریکہ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکہ نے نیلوفر رحمانی کو پائلٹ بنانے کیلئے تمام خرچ خود ادا کیا تاہم اب امریکہ حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیاہے کہ انہیں واپس ان کے گھر بھیجنا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔نیلوفر اس وقت صرف 18 سال کی تھیں جب انہوں نے افغان آرمی میں شمولیت اختیا ر کی اور ہمیشہ پائلٹ بننے کی خواہشمند رہیں ۔رحمانی نے جب 2013 میں اپنی ٹریننگ مکمل کی تو یہ عوامی سطح پر یہ بہت مشور ہو گئیں کیونکہ افغانستان کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا اسی کی وجہ سے ان کی جان کو خطرات لاحق ہو گئے ،ان کو طالبان کے علاوہ ان کے اپنے خاندان کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا جو کہ اس پیشے کو باعث ذلت سمجھتے ہیں ۔نیلو فر کا کہناتھاکہ جنہوں نے مجھے امریکہ میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے میں ان کی شکر گزار ہیں ، میں اب صرف یہ چاہتی ہوں کہ میں اڑان بھرنے کا اپنا خواب پورا کروں ۔امریکہ نے نیلوفر رحمانی کو پائلٹ بنانے کیلئے تمام خرچ خود ادا کیا تاہم اب امریکہ حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیاہے کہ انہیں واپس ان کے گھر بھیجنا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔نیلوفر اس وقت صرف 18 سال کی تھیں جب انہوں نے افغان آرمی میں شمولیت اختیا ر کی اور ہمیشہ پائلٹ بننے کی خواہشمند رہیں ۔رحمانی نے جب 2013 میں اپنی ٹریننگ مکمل کی تو یہ عوامی سطح پر

یہ بہت مشور ہو گئیں کیونکہ افغانستان کی پہلی خاتون تھیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا اسی کی وجہ سے ان کی جان کو خطرات لاحق ہو گئے ،ان کو طالبان کے علاوہ ان کے اپنے خاندان کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا جو کہ اس پیشے کو باعث ذلت سمجھتے ہیں ۔نیلو فر کا کہناتھاکہ جنہوں نے مجھے امریکہ میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے میں ان کی شکر گزار ہیں ، میں اب صرف یہ چاہتی ہوں کہ میں اڑان بھرنے کا اپنا خواب پورا کروں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…