یورپی طاقتوں کی طرف سے ایرانی جوہری ڈیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
تہران(این این آئی)یورپی طاقتوں نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری ڈیل کی حمایت کا عمل جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے دہرایا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پائی جانے والی حالیہ جوہری ڈیل خطے میں قیام امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ برطانوی وزیر اعظم… Continue 23reading یورپی طاقتوں کی طرف سے ایرانی جوہری ڈیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان







































