جزیرہ نما سینائی میں انسانی بحران کا خطرہ ہے، ہیومن رائٹس واچ
نیویارک(این این آئی)ہیومن رائٹس واچ نے جزیرہ نما سینائی کے شمالی حصے میں مصری فوج کے آپریشن کے باعث انسانی بحران سے خبردار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی اس تنظیم نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس وقت اس مصری علاقے کے چار لاکھ سے زائد شہریوں کو فوری امداد… Continue 23reading جزیرہ نما سینائی میں انسانی بحران کا خطرہ ہے، ہیومن رائٹس واچ