ملالہ یوسف زئی اس وقت کہاں اور کیا کر رہی ہے ،غیر ملکی خبر رساں ادارہسب کچھ سامنے لے آیا
اسلام آباد(سی پی پی) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ اور تعلیم سے متعلق کام کرنے والی ملالہ یوسف زئی ان دنوں پناہ گزینوں کے مسائل پر کتاب لکھنے میں مصروف ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملالہ یوسف زئی پناہ گزینوں کے معاملے پر وی آر ڈسپلیسڈ نامی کتاب لکھنے میں مصروف… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی اس وقت کہاں اور کیا کر رہی ہے ،غیر ملکی خبر رساں ادارہسب کچھ سامنے لے آیا