قطر باز اس کام سے آجائے ورنہ ۔۔! سعودی عرب نے انتباہ جاری کر دیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل اور شاہ عبدالعزیز مرکز برائے قومی مکالمہ کے رکن عیسیٰ الغیث نے قطر پر القاعدہ اور الاخوان المسلمون سمیت مختلف انتہا پسند تنظیموں کے لیڈروں کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرنے کے لیے اپنے انٹیلی جنس نظام کو بروئے کار لانے کا الزام عاید کیا ہے۔انھوں… Continue 23reading قطر باز اس کام سے آجائے ورنہ ۔۔! سعودی عرب نے انتباہ جاری کر دیا