مسلمانوں کو سزا دیں، برطانیہ میں گمنام خطوط تقسیم
لندن (این این آئی)برطانیہ میں مختلف گھروں میں پھینکے جانے والے خطوط میں لوگوں کو ترغیب دی گئی ہے کہ وہ مسلمانوں کو نقصان پہنچائیں تو اس کے بدلے میں انہیں پوائنٹس دیے جائیں گے۔اس پرتشدد سلسلے میں پوائنس دینے کا انحصار نقصان کی نوعیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد کی طرف سے تقسیم… Continue 23reading مسلمانوں کو سزا دیں، برطانیہ میں گمنام خطوط تقسیم