بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر سے سیاستدان بننے والے مزاحیہ پروگرام کے میزبان نویجت سندھو پر اچانک ایسے جانور نے حملہ کر دیا کہ جس کی ہندو پوجا کرتے ہیں؟یہ گائے نہیں بلکہ کونسا جانور تھا؟

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)کرکٹر سے سیاستدان بننے والے بھارتی پنجاب کے وزیرنوجوت سنگھ سندھوگزشتہ روز امرتسرمیں ایک آوارہ بیل کے حملے میں زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وہ ایک گوردوارے کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔نوجوت سنگھ سندھو

امرتسر میں درگیانہ ٹیمپل کی تزئین و آرائش کا جائزہ لینے کے بعد جیسے ہی ٹیمپل سے باہر آئے ۔میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا۔اسی دوران ایک آوارہ بیل بھی وہاں آ ٹپکااور مجمے پر حملہ کر دیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوت سنگھ سندھو اس حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ میڈیا کے دو نمائندوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…