جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

خوش و خرم ممالک کی عالمی فہرست جاری، پاکستان نے ہندوستان کو مات دیدی، پاکستان اور بھارت اب کس نمبرپر ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ 

datetime 15  مارچ‬‮  2018

خوش و خرم ممالک کی عالمی فہرست جاری، پاکستان نے ہندوستان کو مات دیدی، پاکستان اور بھارت اب کس نمبرپر ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ 

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ میں پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل… Continue 23reading خوش و خرم ممالک کی عالمی فہرست جاری، پاکستان نے ہندوستان کو مات دیدی، پاکستان اور بھارت اب کس نمبرپر ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ 

فلپائنی خادمہ کاقتل ، کویت اور لبنان میں ٹھن گئی،لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپادی تھی،افسوسناک انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2018

فلپائنی خادمہ کاقتل ، کویت اور لبنان میں ٹھن گئی،لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپادی تھی،افسوسناک انکشافات

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے… Continue 23reading فلپائنی خادمہ کاقتل ، کویت اور لبنان میں ٹھن گئی،لبنانی جوڑے نے اپنی فلپائنی ملازمہ دیما فلپس کو قتل کرکے اسکی لاش ڈیپ فریزر میں چھپادی تھی،افسوسناک انکشافات

دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی جوان بیٹی ’’شہزادی شیخہ لطیفہ‘‘ جیل سے فرار، اتنے بڑے حکمران کی بیٹی جیل میں کیسے پہنچی تھی؟ ایک ویڈیو نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی جوان بیٹی ’’شہزادی شیخہ لطیفہ‘‘ جیل سے فرار، اتنے بڑے حکمران کی بیٹی جیل میں کیسے پہنچی تھی؟ ایک ویڈیو نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے اوپر ہونے والے مظالم کی وجہ سے میں ملک سے فرار ہو گئی یہ الفاظ ایک لڑکی کے ہیں جس کی ویڈیو اس وقت وائرل ہے، میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ لڑکی اپنا نام شیخہ لطیفہ محمد بن راشد المکتوم بتاتی ہے اور اس کا دعویٰ… Continue 23reading دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کی جوان بیٹی ’’شہزادی شیخہ لطیفہ‘‘ جیل سے فرار، اتنے بڑے حکمران کی بیٹی جیل میں کیسے پہنچی تھی؟ ایک ویڈیو نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

پنش اے مسلم ڈے،3اپریل کو مسلمان خاتون کا اسکارف اتارنے پر 20،مسلمان مرد کوزخمی کرنے پر250،مسجد کو بم سے اڑانے پرایک ہزار اور مکہ کو نقصان پہنچانے پر 2500پوائنٹ ملیں گے،برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف شرمناک مہم کا آغاز

بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

سرینگر(سی پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پولیس نے کشمیری حریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے رات کو دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پہلے مرحلے پر پانچ ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

datetime 15  مارچ‬‮  2018

اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

نابلس(سی پی پی )اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع تاریخی مقام سبسطیہ میں بارودی سرنگیں اور بم نصب کرنا شروع کردیے ہیں۔سبسطیہ قصبے کے چیئرمین بلدیہ محمد عازم نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی انجینئرنگ کور نے تاریخی مقام سبسطیہ اور اس کے اطراف میں بارودی سرنگیں… Continue 23reading اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

ایران میں حجاب کی پابندی خلاف احتجاج کرنیوالی 35خواتین گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ایران میں حجاب کی پابندی خلاف احتجاج کرنیوالی 35خواتین گرفتار

تہرا(این این آئی)ایران میں ریاستی جبر کے خلاف خواتین نے اپنے حقوق اور جبری حجاب کے خلاف احتجاج کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں خواتین گھروں سے نکل کر اپنے سروں سے اسکارف اتار کر بطور احتجاج انہیں لاٹھیوں پر لہراتی رہیں۔مسیح علی نڑاد کا کہنا تھا خواتین کو ڈرانے دھمکانے کی کوئی… Continue 23reading ایران میں حجاب کی پابندی خلاف احتجاج کرنیوالی 35خواتین گرفتار

وزیرخارجہ ٹلرسن کی برطرفی سے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے، روس

datetime 15  مارچ‬‮  2018

وزیرخارجہ ٹلرسن کی برطرفی سے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے، روس

ماسکو(این ای آئی)کریملن نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کی تبدیلی سے امریکا اور روس کے باہمی تعلقات میں بہتری آئے گی۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق روسی حکومت ریکس ٹلرسن کی برطرفی اور اس عہدے پر مائیک پومپیو کی تعیناتی کو تعمیری اور مثبت تصور کرتی… Continue 23reading وزیرخارجہ ٹلرسن کی برطرفی سے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے، روس

کوریائی امن کوششیں قابل تحسین ہیں، چین اور روس کا خیرمقدم

datetime 15  مارچ‬‮  2018

کوریائی امن کوششیں قابل تحسین ہیں، چین اور روس کا خیرمقدم

ماسکو/سیؤل/بیجنگ(این این آئی)چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کی جانب سے کی جانے والی امن کوششوں کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔ اسی طرح روسی صدر پوٹن نے بھی اس سلسلے میں جنوبی کوریا کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان دونوں صدور کی جانب سے تعاون و حمایت… Continue 23reading کوریائی امن کوششیں قابل تحسین ہیں، چین اور روس کا خیرمقدم