پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

’’پابندیاں گئیں بھاڑ میں ، جنگ کی دھمکی کسی اور کو دینا‘‘ امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آئی این پی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گا، ایران پابندیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے دبا میں نہیں آئے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی سامنے نہیں جھکے گا۔ روحانی نے یہ بیان امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد

کردہ یکطرفہ اور تازہ پابندیوں کے اعلان کے تناظر میں آج بروز بدھ دیا۔ روحانی نے مزید کہا کہ ایران پابندیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے دبا میں نہیں آئے گا۔ واشنگٹن نے تہران کے خلاف تازہ اقتصادی پابندیوں کا اعلان منگل کو کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران کے ساتھ 2015 میں طے پانے والی جوہری ڈیل سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…