جرمنی مکمل طور پر روس کے کنٹرول میں آگیا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک گیس پائپ لائن منصوبے سے جرمنی مکمل طور پر روس کے کنٹرول میں آگیا ہے اور اس کا دستِ نگر بن گیا ہے۔انھوں نے یہ بات برسلز میں معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے سربراہ اجلاس سے قبل ناشتے کے موقع پر… Continue 23reading جرمنی مکمل طور پر روس کے کنٹرول میں آگیا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ









































