سعودی وزارت حج نے اندرون مملکت عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغازکردیا
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے رواں سال (1439ہجری میں) حج کے خواہش مند تمام سعودی شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کے لیے حج سیزن میں خدمات پیش کرنے والی اجازت یافتہ کمپنیوں اور اداروں کے ذریعے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت… Continue 23reading سعودی وزارت حج نے اندرون مملکت عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغازکردیا







































