عالمی عدالت غزہ میں تشدد کی آزادانہ تحقیقات کرائے،عرب لیگ کا مطالبہ
قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ نے قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے علاقے غزہ میں 30 مارچ کویوم الارض ریلیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور عالمی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد اور ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات… Continue 23reading عالمی عدالت غزہ میں تشدد کی آزادانہ تحقیقات کرائے،عرب لیگ کا مطالبہ