یورپ ایرانی دہشت گردی کا موئثر تدارک کرے، مائیک پومیو
امریکہ (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کی وہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے ایرانی دہشت گردی کا موئثر تدارک کریں، امریکہ نے ویب سائٹ پر یورپ میں ایرانی دہشت گردی کی فہرست جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک… Continue 23reading یورپ ایرانی دہشت گردی کا موئثر تدارک کرے، مائیک پومیو











































