جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

طالبان طویل جنگ سے تھک چکے ،مذاکرات کے لیے رضا مند ہوجائیں،امریکہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

طالبان طویل جنگ سے تھک چکے ،مذاکرات کے لیے رضا مند ہوجائیں،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان میں اعلیٰ ترین امریکی کمانڈر جنرل نکلسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 16 برس سے جاری لڑائی سے عسکریت پسند اب تھک چکے ہیں اور وقت آ گیا ہے کہ طالبان امن مذاکرات کیلئے رضامند ہو جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیںافغانستان میں اعلیٰ ترین امریکی کمانڈر جنرل نکلسن نے… Continue 23reading طالبان طویل جنگ سے تھک چکے ،مذاکرات کے لیے رضا مند ہوجائیں،امریکہ

پاکستان صرف طالبان ہی نہیں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی کارروائیاں کرے،امریکہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

پاکستان صرف طالبان ہی نہیں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی کارروائیاں کرے،امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے درست سمت میں بعض مثبت اقدامات کئے ہیں مگر اب بھی بہت کچھ کر نا باقی ہے۔صرف طالبان ہی نہیں حقانی نیٹ ورک اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف بھی کارروائیاں کر نا ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے… Continue 23reading پاکستان صرف طالبان ہی نہیں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی کارروائیاں کرے،امریکہ

داعش کا قبضہ 100 فیصد ختم ،دہشت گردی کی فنڈنگ روکیں گے،ٹرمپ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

داعش کا قبضہ 100 فیصد ختم ،دہشت گردی کی فنڈنگ روکیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات ماضی کے تمام ادوار کی نسبت سب سے زیادہ مضبوط اور بہترین ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہاکہ سعودی ولی عہد نے مجھے اپنی میزبانی کا شرف بخشا۔ ہماری مضبوط اور دیرینہ دوستی نے ہمیں… Continue 23reading داعش کا قبضہ 100 فیصد ختم ،دہشت گردی کی فنڈنگ روکیں گے،ٹرمپ

مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

ریاض (سی پی پی ) سعودی مجلس شوری نے مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان دو گھنٹے کی وقفے کی تجویزکو مسترد کردیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں منعقدہ مجلس شوری کے اجلاس میں 25 ارکان کی طرف سے پیش کی جانے والی تجویز پر غور کیا گیا جس میں کہا گیا کہ… Continue 23reading مغرب اور عشاء کی نمازوں کے درمیان 2گھنٹے کے وقفے کی تجویز ، سعودی مجلس شوری نے ووٹنگ کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا

یمنی فورسز سے جھڑپیں،تعز میں لڑائی کے دوران60حوثی باغی ہلاک،60 زخمی

datetime 21  مارچ‬‮  2018

یمنی فورسز سے جھڑپیں،تعز میں لڑائی کے دوران60حوثی باغی ہلاک،60 زخمی

صنعاء(این این آئی)یمن کے جنوب مغربی شہر تعز میں مقبنہ کے مقام پر یمنی فوج اور ایران نواز حوثی باغیوں کی لڑائی میں 50 حوثی باغی ہلاک اور 60زخمی ہوگئے ۔ حوثی باغیوں کی لاشیں ابھی تک سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقبنہ ڈاریکٹوریٹ میں سرگرم یمنی فوج کے ترجمان کرنل… Continue 23reading یمنی فورسز سے جھڑپیں،تعز میں لڑائی کے دوران60حوثی باغی ہلاک،60 زخمی

ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے، امریکی عوام

datetime 21  مارچ‬‮  2018

ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے، امریکی عوام

واشنگٹن(این این آئی)امریکیوں کی اکثریت کو یقین ہے کہ ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے۔امریکی اخبارمیں رپورٹ کے مطابق امریکا کے 60فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ غیر منتخب اہلکار حکومتی پالیسیاں بنانے کے عمل پر حاوی ہیں۔ڈیموکریٹ اورری پبلکن دونوں پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی رائے ہے کہ تقرر… Continue 23reading ملک کو خفیہ ایجنسیاں اور فوج چلا رہی ہے، امریکی عوام

الغوطہ سے فرار اختیار کرنے والوں میں 70فیصد خواتین اور بچے ہیں،اقوام متحدہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

الغوطہ سے فرار اختیار کرنے والوں میں 70فیصد خواتین اور بچے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک بار پھرعالمی برادری سے شام کے جنگ زدہ علاقے الغوطہ کے مفلوک الحال شہریوں کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ مشرقی الغوطہ سے لڑائی کے دوران فرار اختیار کرنے والے شہریوں… Continue 23reading الغوطہ سے فرار اختیار کرنے والوں میں 70فیصد خواتین اور بچے ہیں،اقوام متحدہ

امریکہ نے پاکستان کے اندر کارروائی کا امکان مسترد کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

امریکہ نے پاکستان کے اندر کارروائی کا امکان مسترد کردیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ امریکا ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ وہ افغانستان سے بھاگے ہوئے دہشتگردوں کے تعاقب میں پاکستان میں کوئی کارروائی کرے۔پینٹاگون ترجمان لیفٹننٹ کرنل مائک انڈریوس نے بھارتی اور افغان میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان ان عسکریت پسندوں کو… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کے اندر کارروائی کا امکان مسترد کردیا

کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کابل (آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مزار کے قریب خودکش حملے میں 26افرادجاں بحق اور 18زخمی ہوگئے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ د ارالحکومت کابل میں واقع سخی مزار کے قریب اس وقت خودکش دھماکہ کیا گیا جب مزار میں… Continue 23reading کابل میں مزارپر جشن نوروز کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، 26افراد جاں بحق ، 18زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ